شاعری اِک ربط ہے
پر جو اُن کو خبط ہے
اُس نے مشکل کر دیا
کب سے کیا جو ضبط ہے

0
39