| حاکمِ شہر نے اعلان کیا ہے، سن لو! |
| ہر کھرا شخص یہاں ٹوک دیا جائے گا |
| جھوٹ لّکھو گے تو آزاد رہو گے لیکن |
| سچ کے لکھنے پہ قلم روک دیا جائے گا |
| حاکمِ شہر نے اعلان کیا ہے، سن لو! |
| ہر کھرا شخص یہاں ٹوک دیا جائے گا |
| جھوٹ لّکھو گے تو آزاد رہو گے لیکن |
| سچ کے لکھنے پہ قلم روک دیا جائے گا |
معلومات