قرآن کی تفسیر ہے اقبال کا پیغام
اقبال کا ہر شعر ہے شمشیرِ اسلام
مٹ جائیں گے اسلام کے دشمن سبھی آخر
زندہ رہے گا حشر تک اقبال ترا نام

0
5