ہم جس کی محبت میں ہوۓ چاک گریباں |
وہ شوخ تو خود دامنِ صد چاک لیے ہے |
ہے شور ہر اک سو ترے آوارۂ دل کا |
اور تو ہے کہ خوش ذوقیٔ پوشاک لیے ہے |
ہم جس کی محبت میں ہوۓ چاک گریباں |
وہ شوخ تو خود دامنِ صد چاک لیے ہے |
ہے شور ہر اک سو ترے آوارۂ دل کا |
اور تو ہے کہ خوش ذوقیٔ پوشاک لیے ہے |
معلومات