| آہو بھی بھاگتا ہے جان بچانے کے لیے |
| شیر بھی دوڑتا ہے بھوک مٹانے کے لیے |
| یہ نہ بھاگے تو مرے اور وہ نہ کھائے تو مرے |
| ہر کوئی بھاگتا ہے خوف دبانے کے لیے |
| آہو بھی بھاگتا ہے جان بچانے کے لیے |
| شیر بھی دوڑتا ہے بھوک مٹانے کے لیے |
| یہ نہ بھاگے تو مرے اور وہ نہ کھائے تو مرے |
| ہر کوئی بھاگتا ہے خوف دبانے کے لیے |
معلومات