| قید اک مدت سے کہف میں ہوں |
| جی میں ماضی کی گرفت میں ہوں |
| بُت کتنے سجا رکھے ہیں تم نے |
| میں تو ایفاۓ الست میں ہوں |
| ہر روز نئے معرکے کا ہے سامنا |
| میں جنگِ دست بدست میں ہوں |
| افری میں صدیوں کا بیٹا ہوں |
| حاضر میں کبھی سر گزشت میں ہوں |
| قید اک مدت سے کہف میں ہوں |
| جی میں ماضی کی گرفت میں ہوں |
| بُت کتنے سجا رکھے ہیں تم نے |
| میں تو ایفاۓ الست میں ہوں |
| ہر روز نئے معرکے کا ہے سامنا |
| میں جنگِ دست بدست میں ہوں |
| افری میں صدیوں کا بیٹا ہوں |
| حاضر میں کبھی سر گزشت میں ہوں |
معلومات