آج عرصہ دراز بعد ہو گی بہن بھائی کی مُلاقات |
اے اللہ ساز گار رکھنا ہر طرح کے حالات |
دونوں طرف ہوں گی رنجشیں شکایتیں اور مان |
سب کچھ بھلا کر ایک دوسرے پر ہو جائیں قربان |

معلومات