| سدا مسافر جو بھی ٹھہرے، پیارے یا دھتکارے ہیں |
| سوہنے رب نے سفر کے راہیں، کتنے بھاگ سنوارے ہیں |
| جن کو راہ کی مٹی پیاری، جن کو کانٹے پیارے ہیں |
| یا وہ مجنوں لیلیٰ کے، یا صحرا پر دل ہارے ہیں |

معلومات