| ہر شخص غم زدہ ہے کہ حالات سمجھے کون |
| شور و شغب ہے اتنا مری بات سمجھے کون |
| ہے یہ صدی جدید صدی، بے وفاؤں کی |
| اے صاحبانِ شوق! یہ جذبات سمجھے کون؟ |
| ہر شخص غم زدہ ہے کہ حالات سمجھے کون |
| شور و شغب ہے اتنا مری بات سمجھے کون |
| ہے یہ صدی جدید صدی، بے وفاؤں کی |
| اے صاحبانِ شوق! یہ جذبات سمجھے کون؟ |
معلومات