| دیکھا ہے ہم نے اس طرف جا کر |
| رکھنا چاہا تھا دل کو بہلا کر |
| اب کہ اپنے خیال میں رکھو |
| کیا کروں خود کے حصے میں آ کر |
| آجکل آپ ہیں عدو کے ساتھ |
| ہم نے کیا کر لیا ہے منوا کر |
| دیکھا ہے ہم نے اس طرف جا کر |
| رکھنا چاہا تھا دل کو بہلا کر |
| اب کہ اپنے خیال میں رکھو |
| کیا کروں خود کے حصے میں آ کر |
| آجکل آپ ہیں عدو کے ساتھ |
| ہم نے کیا کر لیا ہے منوا کر |
معلومات