پہلے تو اک وطن کا تقاضہ تھا قوم کو |
اب قوم ایک چاہتی ہے پاک سر زمیں |
اپنے ہی گھر میں کھینچ کے رکھ دی ہیں سرحدیں |
اس کی مثال کوئی بھی ملتی نہیں کہیں |
پہلے تو اک وطن کا تقاضہ تھا قوم کو |
اب قوم ایک چاہتی ہے پاک سر زمیں |
اپنے ہی گھر میں کھینچ کے رکھ دی ہیں سرحدیں |
اس کی مثال کوئی بھی ملتی نہیں کہیں |
معلومات