اس رنگ برنگی دُنیا میں کبھی جب |
تم گِھر جاؤ حسرتوں کی بھیڑ میں |
خوشیوں کی بے قابو ہوتی ہوئی |
موجوں کی تلاطم خیز سونامی میں |
وہ عظمتِ کا منارہ دیکھ لینا |
ماں کو یاد کر لینا دُعا کے ساتھ |
افری بھٹکنے لگو گر تم ایسے میں |
مل جاۓ گا ضرور کنارہ دیکھ لینا |
اس رنگ برنگی دُنیا میں کبھی جب |
تم گِھر جاؤ حسرتوں کی بھیڑ میں |
خوشیوں کی بے قابو ہوتی ہوئی |
موجوں کی تلاطم خیز سونامی میں |
وہ عظمتِ کا منارہ دیکھ لینا |
ماں کو یاد کر لینا دُعا کے ساتھ |
افری بھٹکنے لگو گر تم ایسے میں |
مل جاۓ گا ضرور کنارہ دیکھ لینا |
معلومات