بڑھاؤں کیسے محبت کسی نواب سے میں
ہوا فدا جو گہر پر تو بے حساب ہوں میں
کھلی کتاب ہوں لیکن پڑھے نہ کوئی مجھے
کہ عام لوگوں میں لگتا بہت خراب ہوں میں
وہ داد بخشی ہے جس نے مرے حواصل کو
انہی کا شکر کہ ان سے ہی فیض یاب ہوں میں

0
81