| انﷺ کی ہے یہ چاہت کہ میں چاہوں انﷺ کو |
| ہے کیا مری وقعت کہ میں چاہوں انﷺ کو؟ |
| خود وہﷺ جسے چاہیں وہی چاہے انﷺ کو |
| اللہ تری قدرت کہ میں چاہوں انﷺ کو |
| انﷺ کی ہے یہ چاہت کہ میں چاہوں انﷺ کو |
| ہے کیا مری وقعت کہ میں چاہوں انﷺ کو؟ |
| خود وہﷺ جسے چاہیں وہی چاہے انﷺ کو |
| اللہ تری قدرت کہ میں چاہوں انﷺ کو |
معلومات