| جو بے حسی سے وقت کے دھارے میں بہہ گیا |
| وہ بندہ دو جہاں میں خسارے میں رہ گیا |
| پر وہ نہیں جو رکھتا ہے ایمان اللہ پر |
| جو کافروں کے سامنے حق بات کہہ گیا |
| جس نے کیا جہاد جہالت کے سامنے |
| جو حق کے راستے میں مصائب کو سہہ گیا |

معلومات