آنسوؤں سے گریزاں سختی آلام سے واقف
وہ بیگانہ دستک ہے آمد ایام سے واقف
جیسے موسوم ہے آہ سے دل کی دھڑکن
کون ہوتا ہے اتنا کسی کے کام سے واقف

1
11
جناب اچھی کوشش ہے مگر یہ بتائیں اسکی بحر کیا ہوئی ؟

0