| جتنے خواب بُنتا ہوں،جتنے کانچ لاتا ہوں |
| پل میں ٹوٹ جاتے ہیں، لوگ بھول جاتے ہیں |
| وقت بیت جاتا ہےآنسوؤں کی بارش میں |
| سال بیت جانے کی خوشی جب مناتے ہیں |
| جتنے خواب بُنتا ہوں،جتنے کانچ لاتا ہوں |
| پل میں ٹوٹ جاتے ہیں، لوگ بھول جاتے ہیں |
| وقت بیت جاتا ہےآنسوؤں کی بارش میں |
| سال بیت جانے کی خوشی جب مناتے ہیں |
معلومات