ہو مجھ پہ عطائے ربِّ کریم
مِل جائے دیدِ حُسینِؑ کریم
یہ کہہ کے کروں اُن کی تکریم
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا مَلَكٌ كَرِیْم

0
5