آؤ کہ محبت کے چراغوں کو جلائیں
پَت جھڑ بھی بہاروں کی ہی صورت میں منائیں
آؤ کہ غمِ زیست ہواؤں میں اُڑائیں
ماضی کے جو قِصّے ہیں انہیں آگ لگائیں
آؤ کہ نئے سال میں کاٹیں جو ہمارے
کمزور سے سینوں میں پلی ہیں انائیں
اے میرے اللہ جو نازل ہو رہی ہیں
تو دور ہی رکھنا ہم سے سب ہی بلائیں

0
34