راجپوت برادری کی پہچان ہے پگڑی
راجپوت برادری ہی ہے سب سے تگڑی
بیرون طالع آزماؤں سے سینکڑوں سال لڑی
ہمیشہ حق و سچ کے ساتھ رہی کھڑی
راجپوت برادری کی نرالی ہے آن و شان
ذات پات سے مُبرّا پرہیزگار ہی ہےبہترین مُسلمان

0
72