گزریں گے جب جانِ جاں مشکل یہ فرقت کے دن
ہم بھی سنبھل جائیں گے تم بھی سنبھل جاؤ گے
آغازِ الفت ہے جو کل دیکھ لینا صنم
ہم بھی بدل جائیں گے تم بھی بدل جاؤں گے

0
85