تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
29 اپریل 2026
رباعی
saleem jamal
@saleem786
لفظوں میں جھوث چھپا لیتے ہیں
لفظوں میں جھوٹ چھپا دیتے ہیں
لوگ باتوں سے دغا دیتے ہیں
چاشنی لہجوں سے دنیا والے
سُولی پر پیاسا چڑھا دیتے ہیں
0
1
معلومات
معلومات