ترا ہر جرم مجھ پے ہی لگایا کر ، اجازت ہے |
مرے دل کو جی بھر کے تُو ستایا کر ، اجازت ہے |
تھکن لے کر زمانے بھر کی اے جانِ جہاں میری |
بے جیجک میرے سینے پر مِٹایا کر ، اجازت ہے |

معلومات