ہم ایک ہی دادا کی ہیں اولاد |
اللہ ہم سب کو رکھے شاد و آباد |
ہم سب کا تھا ایک ہی ماضی |
امیری و غریبی ہیں سب عارضی |
قدرت نے دوبارہ اکٹھے ہونے کا دیا ہے موقع |
بناوٹی انا و تکبر سے نہ کھائیں دھوکہ |
کسی کی ذات سے دوسرے کو نہ پہنچے نقصان |
اللہ کرے ایسا بن جائے ہمارا خاندان |
ہمارے اجداد نے تو پیدا کیا تھا بڑا نام |
قدرت نے دے رکھا تھا انھیں اونچا مقام |
معلومات