سب آندھیوں کو رکھ کے وہ اپنے دھیان میں
مصروف ہیں پرندے اپنی اڑان میں
روٹھا ہے دل سے میرے جب سے ترا گماں
کوئی گماں نہیں ہے میرے گمان میں

0
9