اس دسمبر کی آخری شب میں
خواب ٹوٹے ہوئے سمیٹتا ہوں
پیار سے سارے دل کی چادر میں
لمحے گزرے ہوئے سمیٹتا ہوں

0
13