| کیوں وقت کی آواز دبانے میں لگے ہیں |
| کیوں امن کی دیوار گرانے میں لگے ہیں |
| ہم لوگ تو لاشوں کو اٹھانے میں ہیں مصروف |
| اور کچھ لوگ ابھی جشن منانے میں لگے ہیں |
| کیا خیر کی امید کرے کوئی یہاں تو |
| انسان کو انسان مٹانے میں لگے ہیں |

معلومات