شاعر خود کوکہتے ہو
شعراوروں کےگاکرکچھ
کرنے کچھ میں آیا تھا
کربیٹھا ہوں آکرکچھ
کہتے ہیں جسکو انساں
اندر کچھ ہے باہرکچھ
میں تو دل میں رہتا ہوں
کیا پاوُگے ڈھا کر کچھ
تم سےمل کر لگتاہے
دل میں کچھ ہےمنہ پرکچھ
سنتےہیں تم بھی کشفی
گھرپرکچھ ہوباہرکچھ

92