جو جَنگیں جِیتنے اور ہار جانے سے مُبَرَّا تھی!!!
——
کبھی فُرصَت مِلے تو سوچنا اَپنے وَطَن پَر یُوں
قِیامَت پَر قِیامَت تُم نے ڈَھائی ہے کہ ہم سَب نے
جو جَنگیں جِیتنے اور ہار جانے سے مُبَرَّا تھی
وہ عِزَّت خاک میں تُم نے مِلائی ہے کہ ہم سَب نے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3