جو سہا میں نے نہ سہتا جو کوءی اور ہوتا
وہ مر ہی تو مٹتا جو کوءی اور ہوتا
گر آدم خطا کار نہ ہوتا تو صاحب
ہو تا وہ تو فرشتہ جو کوءی اور ہوتا
میرا اللہ ہی اک حی و قیوم ہے جی
گھٹتا کبھی بڑھتا جو کوءی اور ہوتا
چلتا رکتا جو کوءی اور ہوتا
پھر ابھر تا جو کوءی اور ہوتا
نہ نکلتا جو کوءی اور ہوتا
یہی کہتا جو کوءی اور ہوتا
دل پگھلتا جو کوءی اور ہوتا

0
52