دل بھی انا پرست ہے ٹھہرا ہے اک جگہ
ورنہ حسین اور بھی دنیا میں ہیں بہت

0
7