یہ محبت یہ چاہت نشہ ہے نشہ |
اِس نشے میں ہے اب تو مزا ہی بڑا |
گر میں جاؤں تو جاؤں کہاں اے خُدا |
اُس کی آنکھوں سے ہو کے ہے رستہ مرا |
اُس کی یادوں سے نکلوں تو جاؤں کہاں |
اُس کی آنکھوں میں ہے آشیانہ مرا |
اب کسی اور سے دللگی کیا کروں |
اُس کی چاہت سے دل یہ بھرا ہی نہیں |
معلومات