کم ہی ہیں جو یہاں وفا کریں گے
کریں گے جو بے موت وہ مریں گے
بیٹھے ہیں پنچھی جو شجر پر نم
خُشک موسم میں وہ نِکل پڑیں گے

0
2