| ہے سراب اندر سراب، امید ، صحراوؑں کے بیچ |
| اک مسلسل خوف ہے پوشیدہ آشاوؑں کے بیچ |
| مکرِ باطل کا سمندر ! ڈولتی کشتی کی خیر |
| حلقے ہیں گرداب در گرداب دریاؤں کے بیچ |

معلومات