| تیرے مکھڑے پہ تل اس طرح ثبت ہیں |
| جیسے ہوں کوئی کومل سے روشن دیے |
| جن کی اجلی سی لو میں بھٹکتے ہووے |
| اپنے سپنوں کی پگڈنڈیوں پر چلیں |
| اپنے منزل کے رستے کو ازبر کریں |
| تیرے مکھڑے پہ تل اس طرح ثبت ہیں |
| جیسے ہوں کوئی کومل سے روشن دیے |
| جن کی اجلی سی لو میں بھٹکتے ہووے |
| اپنے سپنوں کی پگڈنڈیوں پر چلیں |
| اپنے منزل کے رستے کو ازبر کریں |
معلومات