یہ نشہ دید اُتر نہ جائے کہیں
یہ نیت تیری بھر نہ جائے کہیں
بعد مدت کے دیکھا ہے تجھ کو
خواب یہ بھی بکھر نہ جائے کہیں

0
53