دیدہ و لب و رخسار کا ذکر
ہر سُو چلا مرے یار کا ذکر
صبح نَو شامِ غم شبِ تاریک
ہر پہر اس کی گفتار کا ذکر
ہے مری سوچ میں دنیا ساری
میری دنیا میں ہے پیار کا ذکر
معرکہ عشق کا ہے عجب رنگ
جیت کا سُر نہ ہی ہار کا ذکر
کیسا چمن ہے وہ جب یہاں پر
ذکر گل کا نہ ہی خار کا ذکر
ہمایوں

0
105