آٹھ فروری کو ہوں گے عام انتخابات |
جیتے وہ جو کم کرے پاکستان کی مُشکلات |
کاش فری اور فئیر ہوں الیکشن اس بار |
ہارنے والا خود تسلیم کرے اپنی ہار |
سیاسی شعبدہ باز پھینکے گے اپنا اپنا جال |
ووٹ ہے امانت خدارا کریں صحیح استعمال |
سب ہیں مُحب وطن کوئی نہیں غَدار |
مینیڈیٹ کریں تسلیم جیت ہو یا ہار |
معلومات