درمیاں جب وہ تعلق ہی نہیں
کیوں امیدوں کا دیا جلتا رہے
یاد ہی کیوں ان کو ہم کرتے رہیں
کیوں بدن میں زہر سا گھلتا رہے

0
41