| میں جلوہ نما صورتِ مَظہر میں ہوا |
| خُم خانہء ہستی کے سِکندر میں ہوا |
| مٹ کر ہی مِلی مجھ کو بقائے سرمد |
| قطرہ تھا فنا ہو کے سمندر میں ہوا |
| میں جلوہ نما صورتِ مَظہر میں ہوا |
| خُم خانہء ہستی کے سِکندر میں ہوا |
| مٹ کر ہی مِلی مجھ کو بقائے سرمد |
| قطرہ تھا فنا ہو کے سمندر میں ہوا |
معلومات