| اُمڈتے آنسوؤں کی بارشوں میں آہ بن جاؤں |
| زمانے کے حسیں لوگوں کی میں اک راہ بن جاؤں |
| کسی کی آنکھ لگ جائے کسی کی بات بن جائے |
| کسی کا نور ہو جاؤں ،کسی کی چاہ بن جاؤں |

معلومات