اُلّو ہوں بھئی اُلّو ہوں
دیکھو لو پکا ہی اُلّو ہوں
میری شان نرالی ہے
گفتگو میری خالی ہے
بس پہ سفر جب کرتا ہوں
چپ سے جاگتے رہتا ہوں
پڑھنے میں ناکام سا ہوں
حوصلے میں پر کام کا ہوں
دنیا بدلوں گا اک دن
دیکھنا لازمی ہے وہ دن
دیکھ لو پکا اُلّو ہوں
پورے کا پورا اُلّو ہوں

0
65