رب کی نعمت اور اس کا احسان سمجھنا تھا ہم کو
شان بھی اس کی اور اس کا فرمان سمجھنا تھا ہم کو
خوب سمجھتے دنیاوی تعلیم کتابیں دنیا کی
لیکن سب سے پہلے یہ قرآن سمجھنا تھا ہم کو

0
16