دیکھا ہِجر میں جو خواجہ کو
رو رو کے لِکھا ہے آقاؐ کو
میرا خواجہ تیرا بَردہ ہے
کملی میں چُھپا لو خواجہ کو

0
4