تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
3 جون 2025
قطعہ
Muhammad Naseem Ashraf
@NaseemSaifi
تلبیہ
تیرے در پہ میں خاضر ہوں خدایا
لا شریک تو نے اپنا بنایا
حمد و نعمتیں سب تیرے لیے ہیں
تو ہی مالک و مولا ہے ہمارا
0
معلومات
معلومات