خدا کی حد میں ہوتا ہے عمل ہر اک مسلماں کا
تقاضے پورے فطرت کے ہے کرتا فعل حیواں کا
ضرورت نفس کی بھی ہے تقاضا ایک فطرت کا
نہ ہو گر نفس حد میں تو عمل فاسد ہے انساں کا

0
4