تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
10 جون 2026
قطعہ
Muhammad Naseem Ashraf
@NaseemSaifi
مالا
مالا کے حلقے میں ہوتا ہے اک امام
باقی ہر دانے کا اپنا ہے اک مقام
شمس ہے شمع سیارے ہیں سب محب
حلقوں پر مبنی ہے سارا شمسی نظام
0
9
معلومات
معلومات