پنچایت کے لوگوں نے اس بار یہ ملکے ٹھانا ہے |
اب کی بار تو مکھیا پد پے سیف خان کو لانا ہے |
ہر گھر کو ہے روشن کرنا ہر بچے کو پڑھانا ہے |
علم و ہنر کا دیپ نگر کے ہر ہر گھر میں جلانا ہے |
اب کی بار تو مکھیا پد پے سیف خان کو لانا ہے |
بجلی، پانی چھت اور روٹی ، پہلا مشن ہمارا ہے |
سیف خان کا وعدہ ہے کہ کرکے کام دکھانا ہے |
اب کی بار تو مکھیا پد پے سیف خان کو لانا ہے |
بوڑھوں کی بیساکھی بنکر کام کرینگے ہم بھائی |
کمزوروں کو ساتھ ملا کر اپنا قدم بڑھانا ہے |
اب کی بار تو مکھیا پد پے سیف خان کو لانا ہے |
معلومات