| باقی بہت کچھ، ہے ہونا میرے جانے کے بعد |
| ہنسنا یوں ہی تم نہ رونا میرے جانے کے بعد |
| کچھ تارے تم بھی گنو میری طرح آج رات |
| آرام سے خوب سونا میرے جانے کے بعد |
| باقی بہت کچھ، ہے ہونا میرے جانے کے بعد |
| ہنسنا یوں ہی تم نہ رونا میرے جانے کے بعد |
| کچھ تارے تم بھی گنو میری طرح آج رات |
| آرام سے خوب سونا میرے جانے کے بعد |
معلومات