تنہا تھا میں مگر تمام سفر
ایک سایا سا میرے ساتھ رہا
تھے مگن اس قدر کہ صبح تلک
ہاتھوں میں میرے اس کا ہاتھ رہا

0
9